Discover

Topics

Siddiqa e Kubra

Siddiqa e Kubra APK

Siddiqa e Kubra APK

1.0 $2.99Webheay Technologies Limited

It is a book written on Hazrat Bibi Fathima (A.S) by Agha Syed Abbas Abedi (UK)

What's Siddiqa e Kubra APK?

Siddiqa e Kubra is a app for Android, It's developed by Webheay Technologies Limited author.
First released on google play in 6 years ago and latest version released in 6 years ago.
This app has 1 download times on Google play
This product is an app in Books & Reference category. More infomartion of Siddiqa e Kubra on google play
کتاب صدیقۂ کبری سلام اللہ علیھا کا مختصر تعارف
* یہ کتاب آقا سید عباس عابدی نے مسلسل چار سال تحقیق کے ساتھ تالیف فرمائی ہے
* اس کتاب میں سیدۂ کائنات سلام اللہ علیھا کی حیات ِ طیبہ پر مفصل بیان کے ساتھ ساتھ,
*حضور اکرم (ص) کی زندگی کے آخری دنوں میں ہونے والے واقعات کا بھر ذکر ہے مثلاً
* حدیثِ قرطاس
* جیش ِ اسامہ سے کھلا تخلف
*وفاتِ سرورِ کائنات (ص)
*حصول ِ اقتدار کے لئےاھل سیاست کی مہم
* سقیفہ کے مفصل حالات
* زبردستی بیعت لینے کی دردناک کوشش
* درِ زہرائے اطہر (س) پر یلغار
* بی بی (س) کا بھرپور احتجاج
* غصبِ باغِ فدک
* خطبۂ صدیقۂ کبری (س)
* شہادتِ سیدہ (س) کے اسباب و علل
* ان تمام واقعات کو سو فی صد برادرانِ اھل ِ سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت کیا گیا ہے
* اس لئے ہمارا دعوی ہے کہ کوئی بھی اس کو پڑھے گا وہ شیعہ ہو نہ ہو ، کبھی بھی شیعہ عقائد کے خلاف انگلی نہیں اٹھا سکے گا۔ بحمداللہ تعالی **

براہ کرم اپنے لئے بھی خریدیں اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے خریدکر اپنے غیر شیعہ دوستوں کو ھدیہ کریں تاکہ انکی ھدایت کا سبب بن سکیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء ۔

ملنے کا پتہ :
اپنے مقامی ادارے سے یا پھر فون کریں :
07735603303
یا آن لائن خریدنے کے لئے وزٹ کریں:
www.aghaabedi.com