Discover

Topics

Islamic Poetry Books

Islamic Poetry Books APK

Islamic Poetry Books APK

1.0 FreeARA Developers ⇣ Download APK (35.98 MB)

Islamic Poetry Books Application is Great Plate forms of the Islamic Poetries

What's Islamic Poetry Books APK?

Islamic Poetry Books is a app for Android, It's developed by ARA Developers author.
First released on google play in 5 years ago and latest version released in 2 years ago.
This app has 1.1K download times on Google play and rated as 4.87 stars with 15 rated times.
This product is an app in Education category. More infomartion of Islamic Poetry Books on google play
ایپلیکیشن بنانے کا مقصد یہ ہے کہ حضرت قبلہ سید پیر غلام جیلانی شاھ جیلانی رح مکلی والوں کی لکھی ہوئی شاعری کو اجاگر کرنا اور انہوں نے اسلام کیلیے جو محنت و مشقت کی اس کو لوگوں تک پہنچاکر جاری و ثاری رکھنا کیونکہ حضرت صاحب نے کثیر تعداد میں اسلامی شاعری لکھی جو کہ ایک عشق کی انتہا کو ثابت کرتی ہے۔۔
نعتیں، غزل، کلام و قصے
کتاب کا نام:: نذرانئہ عقیدت عقیدت بحضورسرورِ کونینﷺ
کتاب کا نام:: جمال محمد ﷺ
کتاب کا نام:: شھداء کربلا (رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین)
کتاب کا نام:: حضرت یوسف علیہ سلام و زلیخاں
مصنف: شھنشاھ محبوب مرشد اعلیٰ حضرت قبلہ سید پیر غلام جیلانی شاھ جیلانی سجادہ نشین درگاھ حضرت سیدنا پیر زین العابدین شاھ جیلانی المعروف گادی درگاھ دھنی گھوٹ مدظلہ العالی رحمۃ اللہ علیہ نورائی شریف خانقاہِ عالیہ قادریہ جیلانیہ ناشر شعبہءِ نشر و اشاعت جماعت قادریہ جیلانیہ جیلانی ھائوس مکلی ٹھٹھہ سندھ پاکستان۔