Discover

Topics

وی حج - اردو

Virtual, three-dimensional, multi-language multi-platform for teaching Hajj and Umrah

What's وی حج - اردو APK?

وی حج - اردو is a app for Android, It's developed by وزارة الشؤون الاسلامية والدعوة والارشاد author.
First released on google play in 1 year ago and latest version released in 1 year ago.
This app has 384 download times on Google play
This product is an app in Educational category. More infomartion of وی حج - اردو on google play
یہ پراجیکٹ حج او عمرہ سکھانے کا ورچوئل، تھری ڈائمینشنل ، مخطلف زبانوں والے ملٹی پلیٹفارم کے بارے میں ہے۔ اور اس کا مقصد یہ ہے کہ صارفین کو حج اور عمرہ کے مناسک صحیح طریقے سے ادا کرنا سکھایا جائے اور ایک ایک طریقئہ کار کو تھری ڈائمینشنل ماڈلز اور ورچوئل رئیلٹی کے استعمال کے زریعے حج و عمرہ میں لوگوں سے عام طور پر کی جانے والی غلطیوں کو جس حد تک کم کیا جا سکتاہے کیا جائے۔ اورغیر مسلم لوگوں کو جو ان مزہبی مقامات تک نہیں جا سکتے وہاں کے مناظر دکھا سکے کہ انہیں اس زیارت کا احساس ہو۔